آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر تو ڑدی ،افواج پاکستان ن کے دہشت گردوں کیجانفشانی کے مقا بلہ کی ہے تاریخ گواہ رہیگی
امیر جما عۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ سعید کی افطا ر ڈنر کے بعد میڈیا سے گفتگو
بدھ 1 جولائی 2015 19:52
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) امیر جما عۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ سعید نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر تو ڑ کر رکھ دی ہے ،افواج پاکستان نے جس جانفشانی سے دہشت گردوں کا مقا بلہ کیا ہے تاریخ اس کی گواہ رہیگی اور آئندہ کو ئی بھی وطن عزیز کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرا ت نہیں کر سکے گا۔ وہ گزشتہ روز یہاں افطا ر ڈنر کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ بر ما میں مسلمانوں کی نسل کشی میں ہندوستان براہ راست ملو ث ہے ہندوستان اپنی ڈوبتی ہو ئی معشیت کو سہارا دینے کے لئے وہاں پورٹ تعمیر کر نا چاہتا ہے تا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ پا یہ تکمیل تک نہ پہنچے اور اپنے عزائم و مقاصد بر ما سے حا صل کر سکے لیکن یہ گیدر ہندوستان کی خواہش دل میں ہی رہ جائیگی۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کشمیر میں اپنی ظالما نہ پالیسیوں کو لا گو کر نا چا ہتا ہے مگر یہ اس کی بھو ل ہے کہ کشمیری عوام ہندوستان سے الحاق چاہتی ہیں بلکہ کشمیریوں اور پاکستانیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں جس کا واضح ثبو ت کشمیر میں پاکستان کا پر چم لہرا یا جا نا ہے اور آنے والیوقت میں کشمیر پاکستان کا حصہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ پا کستانی پر چم کو لہراتا دیکھ کر ہندوستا ن کی راتوں کی نیندین حرام ہو چکی ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ یمن اور داعش کے پیچھے امریکی ہا تھ ملو ث ہیں امریکہ اپنا اسلحہ بیچنے کی غر ض سے دونو ں مما لک کو آپس میں لڑا رہا ہے ۔داعش کا کو ئی وجود نہیں یہ صر ف امریکی ایجنٹ ہیں جو مسلم مما لک میں مسلما نوں کے خلاف کا م کر رہے ہیں بلکہ اب بھارت بھی داعش کی مدد سے پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کروانا چاہتا ہتا تا کہ وطن عزیز کو ہر فورم پر بدنا م کیا جا سکے ۔انہوں ایم کیو ایم کے را سے روابط کے جواب میں کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے یقین دہا نی کروائی ہے کہ اس معا ملے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں اور ریا ست کے خلاف کا م کر نے والوں کے خلاف عبرت نا ک اقداما ت کئے جا ئینگے تا کہ آئندہ کو ئی ایسی غلطی نہ کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.