ہیٹ اسٹروک اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث معصوم جانوں کا ضیاع ،سیاسی و مذہبی جماعتیں الزام تراشی اور لاشوں پر سیاست چمکانے میں مصروف عمل ، الطاف حسین لاکھوں دلوں پر راج کرتے ہیں، قوم ہر مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
حق پرست سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین مولانا تنویر الحق تھانوی کابیان
بدھ 1 جولائی 2015 19:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) حق پرست سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی طور پر چلانے والے اور سب سے زیادہ ریونیودینے والے شہر کراچی کو بے یار و مددگار چھوڑدیا گیا ہے ایک طرف ہیٹ اسٹروک اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث معصوم جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے جبکہ سیاسی و مذہبی جماعتیں الزام تراشی اور لاشوں پر سیاست چمکانے میں مصروف عمل ہیں ۔
بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیٹ اسٹروک اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں رو ز اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم کے الیکڑک کے اس غیر مناسب رویے کا نوٹس لے کر قانونی کاروائی کی جائے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا معاملہ کوئی نیا نہیں ہے اگر قبل اذ وقت لوڈ شیڈنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جاتے تو آج انسانی جانوں کا ضیاع اس حد تک نہیں ہوتا انہوں نے مزید کہا کہ اخباری بیانات کے زریعے الزام تراشی کرنے سے مسائل کا حل ممکن نہیں فرائض کی ادائیگی کے لئے اقدامات کرنا ضروری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.