تفتیش مکمل نہ ہو سکی، این آئی ایچ کے پانچ اہلکار 13 کروڑ کی دوائی خراب ہونے اور غفلت کے الزام میں دو ماہ سے جیل میں
بدھ 1 جولائی 2015 20:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) این آئی ایچ اور وزارت قومی صحت سروس کی طرف سے تفتیش مکمل نہ ہونے کی وجہ سے قومی ادارہ صحت کے پانچ اہلکار 13 کروڑ کی دوائی خراب ہونے اور غفلت برتنے کے الزام میں دو ماہ سے جیل میں ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے اپریل میں قومی ادارہ برائے صحت کے ایک سٹور پر چھاپہ مارا جہاں سے بڑے پیمانے پر خراب شدہ ادویات برآمد کی گئیں اور ٹیم نے ادارہ صحت کے پانچ اہلکار بھی گرفتار کئے تھے ان میں سے دو کا تعلق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن دو کا قومی ادارہ صحت اور ایک اہلکار کا تعلق صوبائی کو آرڈنیشن سے تھا ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ ہمارا کیس مضبوط ہونے کی وجہ سے جج نے ملزم کی ضمانت مسترد کردی جبکہ چھ اہلکاروں نے گرفتار ہونے سے پہلے ہی ضمانت حاصل کرلی تھی و۔
زیر برائے قومی ادارہ صحت سائرہ افضل تارڑ نے میڈیا بریفنگ کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ وزارت صحت نے ایک ایسا عمل تیار کیا ہے جس سے مستقبل میں ایسے ہونے والے واقعات سے بچا جاسکتا ہے میجر تفتیشی کمیٹی مظہر نثار نے بتایا ہے کہ ادارہ کے اہلکاروں کی غفلت کی وجہ سے یہ واقعہ رونما ہوا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.