ننگرہار میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران افغان طالبان اورداعش کے درمیان لڑائی میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں،رہنماافغان طالبان
لڑائی کافائدہ افغانستان میں جارحیت کرنیوالی غیرملکی افواج اور ان کے پٹھوؤں کو ہورہا ہے، خانہ جنگی کی وجہ سے غیرملکی افواج کیخلاف لڑنے والے افراد کے مابین مایوسی پھیل رہی ہے،انوارالحق مجاہد کابیان
بدھ 1 جولائی 2015 20:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران افغان طالبان اورداعش کے درمیان لڑائی میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں،افغان طالبان کے ایک رہنما انوارالحق مجاہد نے دونوں فریقوں سے لڑائی بند کرنے اورعلماء کوثالث بنانے کی اپیل کی ہے تاکہ ان کے درمیان صلح کی جاسکے انورالحق مجاہد ننگر ہار صوبے میں طالبان کے گورنررہ چکے ہیں ۔
انہوں نے ایک بیان میں طالبان اورداعش کی لڑائی کو فتنہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کافائدہ افغانستان میں جارحیت کرنیوالے غیرملکی افواج اور ان کے پٹھوؤں کو ہورہا ہے ۔انہوں نے افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دونوں جماعتیں ایک مقصد کیلئے قائم ہوئی ہیں لیکن ان کی خانہ جنگی کی وجہ سے غیرملکی افواج کیخلاف لڑنے والے افراد کے مابین مایوسی پھیل رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.