رمضان المبارک کے دوران عوام سے کئے گئے تمام دعو ے دھر ے کے دھر ے رہ گئے
روز ہ داروں کو بجلی، پا نی میسرنہیں، منا فع خو روں نے ضلعی پر ائس کنٹرول کمیٹی کے نر خنا مے یکسر مستر د کردیئے ،عوامی نیشنل پارٹی
بدھ 1 جولائی 2015 21:05
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) عوامی نیشنل پارٹی کے صو بائی پر یس ریلیز میں کہا گیا کہ رمضان المبارک کے دوران عوام سے کئے گئے تمام دعو ے دھر ے کے دھر ے رہ گئے، روز ہ داروں کو نہ تو بجلی ، پا نی میسر ہے، اور نہ ہی منا سب دام پر اشیاء خو ر دو نو ش ، منا فع خو روں نے ضلعی پر ائس کنٹرول کمیٹی کے نر خنا مے یکسر مستر د کر کے کئی گنا قیمتیں بڑ ھا د یگی، جسے غریب عوام عا جز آکر روز مرہ اشیا ء ضر ور ت پو ر ا کر نے کی قوت خر ید جو اب دے گئی، بیان میں کہا گیا کہ صو بائی حکومت پر نٹ و الیکٹر ونک میڈ یا میں رمضان المبارک کے حو الے سے سستے با ز ار خصو صی پیکیج، بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ با ا لخصوص سحر و افطار کے دوران نہ کر نے، پینے کی پانی بہم پہنچا نے کے بلند و با نگ دعو ے تو کر رہے ہیں،لیکن حقیقت میں عوام یہ تمام عذ اب جھیل رہے ہیں، صو بائی پر یس ریلیز میں صو بائی حکومت اور ان کے ما تحت اداروں سے اپنی اپنی ذ مہ داریاں بر وقت ادا کر نے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا گیا کہ گر انفر و شوں اور منا فع خو روں کے خلاف کا روائی کر کے عوام کو منا سب دام اشیا ء ضر ور ت فر اہم کی جا ئے، واپڈ ا ،کیسکو اور واسا حکام سے لو ڈ شیڈ نگ سے اجتنا ب کر نے اور پینے کی پا نی پہنچا نے کا پر زور مطالبہ کیا گیا، تاکہ روز ہ دار مصا ئب و مشکلا ت کا شکار نہ ہو ں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.