اسلام آباد، ایس ای سی پی نے بے ضابطگیوں پر دو بروکریج کمپنیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی
بدھ 1 جولائی 2015 21:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) سیکورٹیز مارکیٹ میں حصص کاشفاف لین دین اور سرمایہ کاروں کے سرمائے کا تحفظ سیکورٹیزاینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ اس مقصد کے حصول کیلئے مارکیٹ سے متعلق قوانین کے موثر اطلاق کیلئے ایس ای سی پی کوشاں ہے اور ان قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے والے شراکت داروں کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔
اپنے اسی مینڈیٹ کے مطابق ایس ای سی پی نے حال ہی میں تمام رجسٹرڈ بروکر کمپنیوں کے نیٹ کیپیٹل بیلنس (Net Capital Ballance) کی تصدیق کا عمل شروع کیا جس میں ان بروکر کمپنیوں کے آڈیٹرز سے براہ راست ان کمپنیوں کے کیپیٹل بیلنس کے سرٹیفیکیٹ کی تصدیق لی گئی۔ یہ سرٹیفیکیٹ ایک بروکر کمپنی کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں حصص کالین دین کر نے کیلئے کمپنی کی مالی پوزیشن واضح کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.