بھارت کشمیر میں ظالمانہ قوانین ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
بھارت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے واقعات کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے ،رپورٹ
بدھ 1 جولائی 2015 22:38
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ظالمانہ قوانین کی تنسیخ کرے جو انہی سکیورٹی فورسز کو تحفظ فراہم کرتی ہیں جن پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے کا الزام ہے۔بدھ کو اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انسانی حقوق کی تنظیم نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے واقعات کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات پر بھی زور دیا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایفسپا کے نام سے 1990 میں علیحدگی پسند گروپوں کی سرگرمیوں کو کچلنے کے لیے لاگو کیا گیا تھا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون لوگوں کو مزید دور کرنے کا باعث بنا ہے۔بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں سے نمٹنے کے لیے لاکھوں کی تعداد میں فوجیوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.