گوجرانوالہ ‘ ہیڈ چناواں کے قریب پل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی 3 بوگیاں نہر میں گرنے سے متعدد مسافر زخمی
جمعرات 2 جولائی 2015 14:23
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) گوجرانوالہ میں ہیڈ چناواں کے قریب پل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی 3 بوگیاں نہر میں گرنے سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق مال بردار ٹرین وزیرآباد سے فیصل آباد جارہی تھی جس میں 3 مسافر بوگیاں بھی لگائی گئی تھیں جو ہیڈ چناواں کے قریب پل ٹوٹنے کے باعث نہر میں گر گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد ڈوب گئے۔
حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور مقامی افراد جائے وقوعہ پر پہنچے جہاں ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق تینوں بوگیوں میں 80 سے 90 افراد سوار تھے جن میں سے 20 سے 30 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ فیصل آباد وزیرآباد سیکشن کے درمیان پیش آیامال بردار ٹرین فیصل آباد سے وزیرآباد آرہی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.