ایل این جی کی درآمد میں تاخیر کے باعث پنجاب کے دو بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی روکدی گئی
پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز مزید کچھ دن بند رہیں گے ،جہاز کے پہنچنے میں مزید پانچ سے چھ روز لگ سکتے ہیں‘ ذرائع
جمعرات 2 جولائی 2015 19:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ایل این جی کی درآمد میں تاخیر کے باعث پنجاب کے دو بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی روک دی گئی جبکہ پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز مزید کچھ دن بند رہیں گے ۔ذرائع کے مطابق ایل این جی کی درآمد میں تاخیر کے باعث اوریئنٹ اور سیفائر پلانٹ کو 40ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی بند ہو گئی ۔
(جاری ہے)
مزید بتایا گیا ہے کہ آئی پی پیز کی جانب سے رقم بروقت ادا نہ کئے جانے کے باعث ایل این جی کی درآمد میں تاخیر ہوئی ۔
ایس این جی پی ایل 16ارب روپے کی گیس فراہم کر چکا ہے جبکہ اسے صرف 4ارب روپے وصول ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ درآمد ی ایل این جی کا جہاز چھ روز تاخیر سے پاکستان روانہ ہوا ہے اور ایل این جی کے جہاز کو پاکستان پہنچنے میں مزید پانچ سے چھ روز لگ سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.