مسجد نبوی میں توسیع کا کام جاری رکھا جائے ‘شاہ سلمان
جمعہ 3 جولائی 2015 12:54
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)خادم الحرمین الشریفین نے مسجد حرم کے ساتھ مسجد نبوی کی توسیع کے منصوبے پر کام تیزی کے ساتھ جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاض حکومت الحرمین الشریفین کے توسیعی منصوبوں پر کام جاری رکھنے کے ساتھ پوری دنیا میں مسلمانوں اور اسلام کی خدمت کے منصوبوں پر کام جاری رکھے گی مدین الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کے باسیوں اور زائرین روضہ رسول کی خدمت اور فلاح بہبود کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائیگا۔
عرب میڈیا کے مطابق شاہ عبداللہ نے ان خیالات کا اظہار مسجد نبوی کے توسیعی پروجیکٹ پر جاری کام کے حوالے سے بریفنگ لینے کے بعد کیا۔ گذشتہ روز معاون وزیر خزانہ محمد بن حمود اور توسیعی منصوبے کے دیگر ذمہ داران نے شاہ سلمان کو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی توسیع کے حوالے سے اب تک مکمل ہونے والے کام اور جاری کام کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.