بنکوں سے اپنی رقم نکلوانے پر0.6فیصد ٹیکس کا نفاذ تاجروں کیلئے پریشانی کا باعث ہے‘راجہ عدیل
جمعہ 3 جولائی 2015 14:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)تاجر رہنما ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ بنکوں سے اپنی جمع رقم نکلوانے پر 0.6فیصد ٹیکس کا نفاذ تاجروں کیلئے پریشان کا باعث ہے ،کاروباری اداروں کو ملازمین کی تنخواہوں کی مداور دیگر کاروباری ضروریات کیلئے بنکوں سے کیش کا لین دین کرنا پڑتا ہے ،بنیکوں سے لین دین، چیک جمع کروانے ، ڈرافٹ پے آرڈر بنوانے، ٹی ٹی ،رقوم کی منتقلی اور بنکوں سے رقوم نکلوانے سمیت صارفین کیلئے بینکنگ سیکٹرکی تمام سہولیات پر ٹیکس عائدہونے سے تاجر برادری اور صنعتکاروں پرمالی بوجھ بڑھ گیا ہے بنکوں میں اپنی ہی رقم پر حکومت ٹیکس کاٹ لیتی ہے جو زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت یہ ٹیکس ان افراد پر لگائے جو ٹیکس ادا نہیں کرتے ۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.