نندی پور پاور پلانٹ کے بعد ساہیوال کول پاور ڈرامہ بھی اپنے انجام کو پہنچ گیا‘ خدیجہ فاروقی
جمعہ 3 جولائی 2015 14:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) مسلم لیگ (ق)شعبہ خواتین پنجاب کی صدر و رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پلانٹ کے بعد ساہیوال کول پاور ڈرامہ بھی اپنے انجام کو پہنچ گیا۔انہوں نے کہا کہ ہم انسان اور ماحول دشمن منصوبہ کی زمین کی خریداری پر لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے سٹے آرڈر کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ پوری دنیا میں آلودگی کے باعث بند ہورہے ہیں لیکن پنجاب میں کول پاور پلانٹ لگانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے اور زبردستی لوگوں کی قیمتی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ ان پاور پلانٹ سے آلودگی کے ساتھ ساتھ نندی پور کی طرح مہنگی بجلی پیدا ہوگی اور اس میں استعمال ہونے والا تمام کوئلہ بیرون ممالک سے منگوایا جانا تھا جس سے اربوں روپے خرچ ہوتے اور پنجاب میں کول پاور پلانٹ تک یہ کوئلہ بذریعہ ٹرین پہنچایا جانا تھا جس سے ٹرانسپورٹیشن پر بھی بھاری اخراجات استعمال ہوتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.