منہ کھر کا وا ئر س جا نو روں کے منہ اور کھروں کے در میا ن حملہ کر تا ہے، ماہرین لا ئیو سٹا ک
جمعہ 3 جولائی 2015 15:29
سلانوالی۔3جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)لا ئیو سٹا ک اینڈ ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ منہ کھر کا وا ئر س جا نو روں کے منہ اور کھروں کے در میا ن کھا ل پر حملہ کر تا ہے، بھینسوں اور گا ئیوں میں ز با ن تا لو مسوڑوں ہوانہ اور کھروں کے در میا ن چھا لے بن جاتے ہیں، متاثر ہ جا نو روں کو تیز بخا ر ہو جا تاہے اور و ہ خورا ک کھا نا بند کر د یتے ہیں ،ا س کے علا و ہ دودھ کی پیداوار میں بھی کمی ہو جا تی ہے، بھیڑوں اور بکر یو ں میں چھا لو ں کی جگہ منہ میں سرخ دھبے نظر آتے ہیں اور منہ سے را ل ٹکپتی ہے، ما ہر ین نے مو یشی پا ل حضرا ت کو ہد ایت کی ہے کہ سا ل میں دومر تبہ ما ر چ ا پر یل اور ستمبر ا کتو بر میں منہ کھر کا حفاظتی ٹیکہ لگوا ئیں ،بیماری کی صو ر ت میں فور ی طور پر ویٹنر یر ی ڈاکٹر سے علا ج کروا ئیں، متاثر ہ جا نو ر کو صحت مند جا نو ر سے الگ ر کھیں اور با ڑے کی صفا ئی کا خیا ل ر کھیں ،نئے خر ید کر د ہ جا نو روں کو حفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا نے اور مکمل اطمینا ن کے بعد دوسر ے جا نوروں میں شا مل کریں ۔
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.