سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کا کامل علی آغا کی زیر صدارت اجلاس
جمعہ 3 جولائی 2015 19:07
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کے چیئرمین کامل علی آغا کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں الیکٹرانک میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق کا جائزہ لیتے ہوئے وزارت اطلاعات کو ہدایت کی گئی ہے کہ جلد از جلد ضابطہ اخلاق کے نوٹیفیکیشن اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔
سیکرٹری اطلاعات و نشریات محمد اعظم نے کمیٹی کو بتایا کہ اس معاملے پر حکومت اور پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن میں اتفاق رائے ہو گیا ہے اور وزارت ضابطہ اخلاق کے نوٹیفیکیشن اور اس پر عمل درآمد کیلئے مجاز اتھارٹی ایک لیٹر لکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر اس لئے تاخیر ہوئی کیونکہ حکومت اہم قومی معاملہ پر اتفاق رائے چاہتی تھی اور اب الله تعالیٰ کے فضل سے اتفاق رائے ہوگیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.