مسلمان ہونے کے ناطے برما سمیت دنیا کے تمام مظلوم بھائیوں کی مدد ہمارا فرض ہے‘انڈونیشیا میں برمی مسلمانوں کے کیمپوں میں 3600افراد کے سحر وافطار کا اہتمام کیا جارہا ہے
فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرؤف کی مختلف وفود سے بات چیت
جمعہ 3 جولائی 2015 21:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرؤف نے کہا ہے کہ مسلمان ہونے کے ناطے برما سمیت دنیا کے تمام مظلوم بھائیوں کی مدد ہمارا فرض ہے‘انڈونیشیا میں برمی مسلمانوں کے کیمپوں میں 3600افراد کے سحر وافطار کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ایف آئی ایف ایک ہزار سے زائدشیلٹر ہوم بنانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
ایک سو گھروں کی تعمیر کا خرچہ ایک کروڑ روپے ہے۔تھر پارکر سندھ میں مسلمانوں کی طرح ہندوؤں کی بھی مدد کر رہے ہیں۔صرف تھر پارکرمیں850واٹر پروجیکٹ کی تکمیل ہو چکی ۔سندھ اور بلوچستان میں مزید واٹر پروجیکٹس کی تعمیر کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد القادسیہ چوبرجی میں خطبہ جمعہ اور بعد ازاں مختلف وفود سے گفتگو کے دوران کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.