ایرانی فورسز کی گولہ باری کا نوٹس نہ لینا کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے، قاضی عبدالقدیر خاموش
جمعہ 3 جولائی 2015 22:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) اسلامی یکجہتی کونسل پاکستا ن کے چیرمین قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساتھ بارڈر پر ایرانی فورسز کی بلااشتعال گولہ باری اور سرحدی خلاف ورزیوں کا نوٹس نہ لینا کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ اب تک دفتر خارجہ اور حکو مت بزدلی کی حدتک خاموش بیٹھی ہے۔ جیسے انہیں سانپ سونگھ گیا ہو۔
کونسل کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں قاضی عبدالقدیر خاموش نے ایرانی دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے سفیر کو طلب کرکے ملک بدرکیا جائے اورسرحدی خلاف ورزی کا بھرپور جوا ب بھی دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پاک ایرا ن دوستی کے نعرے لگانے والوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں کہ ہمسایہ ملک کس طرح پاکستا ن کو عدم استحکام سے دوچار کررہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.