اسلام آباد، مکان کی چھت گرنے سے اٹھارہ سالہ بچی کی ہلاکت پر سی ڈی اے کے خلاف علاقہ مکینوں کااحتجاجی مظاہرہ
جمعہ 3 جولائی 2015 22:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) اسلام آباد کے مرکز G-7-2,3میں مکان کی چھت گرنے سے اٹھارہ سالہ بچی کی ہلاکت پر نیشنل پریس کلب کے سامنے سی ڈی اے کے خلاف علاقہ مکینوں کااحتجاجی مظاہرہ ، سی ڈی مردہ باد کے نعرے ،مظاہرین نے پلے کارڈ زاٹھا رکھے تھے جن پر سی ڈی کو ختم کرنے اور سی ڈی اے کی نا اہلی کے کے خلاف نعرے درج تھے ،مظاہرین نے سی ڈی اے کو مرا ہوا ہاتھی قرار دیدیا۔
تفصیل کے مطابق گذشتہ شب رات دو بجے اسلام آباد کے علاقے جی سیون ٹو تھری میں مسیحی آبادی48کوارٹرز میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 18سالہ کیتھرین ہلاک ہو گئی جبکہ اسکی والدہ نرگس اور بھائی محبوب زخمی ہو گئے تھے ۔جمعہ کے روز علاقے کے مکینوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ اربوں روپے لگا کر میٹرو بس منصوبہ تو بنا دیا گیا ہے لیکن غریبوں کومحفوظ آبادیوں میں منتقل نہیں کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.