اعلیٰ تعلیم کے ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے 25.673 روپوں کی رقم جاری
جمعہ 3 جولائی 2015 22:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) ملک کے اعلیٰ تعلیم کے سیکٹر کی ترقی کے اپنے عزم کااظہار کرتے ہوئے حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے مالی سال 2014-15 کیلئے 25.673 روپوں کی رقم جاری کردی اگرچہ گزشتہ سال کے بجٹ میں ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے 20.021 بلین روپے مختص کئے گئے تھے۔مالی سال 2014-15 میں کل 91 پراجیکٹس مکمل کئے گئے تاہم ان میں سے 10 پراجیکٹس کی تکمیل دی گئی اضافی رقم کے باعث ہوسکی۔
2002ء میں ایچ ای سی کے قیام سے لے کر اس کی تاریخ میں پہلی بار یہ ڈیویلپمنٹ ہوئی ہے کہ نہ صرف قائم حکومت نے ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے نمایاں رقم فراہم کی بلکہ اضافی شدہ رقم سپلیمنٹری گرانٹ کے ذریعے جاری کردی گئی۔یہاں اس بات کا تذکرہ کرنا ضروری ہے کہ یہ بجٹ ادارہ جاتی سہولیات، مارکیٹ بیسڈ ٹیکنالوجیز میں نئے شعبہ جات متعارف کروانے، انسانی وسائل تیار کرنے بشمول فیکلٹی اور انفراسٹرکچر، ریسرچ سہولیات کی بہتری اور ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں جدید ترین ترقی اور مالی معاونت کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.