گیسٹرو اور ڈینگی کا خطرہ صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
ہفتہ 4 جولائی 2015 14:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں موسم کی تبدیلی کے باعث” گیسٹرو اور ڈینگی کے امراض“ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام میڈیکل سپریڈنٹس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے ہسپتالوں میں” گیسٹرو اور ڈینگی“ سے متاثرہ افراد کیلئے خصوصی انتظامات کو یقینی بنائیں تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔
مزید اہم خبریں
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.