ایف آئی اے نے پاکستان سے بھارت جانیوالے افراد کے کوائف کی جانچ پڑتال شروع کردی
ہفتہ 4 جولائی 2015 15:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان سے بھارت جانے والے افراد کے کوائف کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔اس ضمن میں کوائف کی جانچ پڑتال کیلئے ایف آئی اے نے تمام متعلقہ محکموں کوخط لکھ دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
ایف آئی کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق ایف آئی اے نے تمام متعلقہ حکام سے کہا ہے کہ بھارت جانے کی وجوہات کی جانچ پڑتال کی جائے،اس ضمن میں آئی جی سندھ کوبھی تحقیقات کی ہدایت دیدی گئی۔
ایف آئی اے نے تمام ہدایات برطانوی اخبار کی رپورٹ کی روشنی میں دیں،رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایم کیو ایم کے سابق کنوینر مقتول عمران فاروق کے گھرسے ایم کیوایم اوربھارت کے روابط سے متعلق دستاویزات ملیں تھیں۔گارجین نے یہ خبر2013 میں شائع کی تھی لیکن حکومت کو تحقیقات کاخیال 2 سال بعد آیا۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.