کیاملک سے بھاگ جانیوالے ہمارے لیڈر ہو سکتے ہیں ؟ وطن کو ترقی کی راہ پر چلا کر رہیں گے،بیرون ملک بیٹھے لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں،عوام اپنے درمیان سازشیں کرنے والوں کو پہچانیں،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا تقریب سے خطاب
اتوار 5 جولائی 2015 12:35
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ پاکستان اور خصوصاً بلوچ نوجوان راہ راست پر آنا شروع ہوچکے ہیں، کیاملک سے بھاگ جانیوالے ہمارے لیڈر ہو سکتے ہیں ؟ وطن کو ترقی کی راہ پر چلا کر رہیں گے،بیرون ملک بیٹھے لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں،عوام اپنے درمیان سازشیں کرنے والوں کو پہچانیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ناصرجنجوعہ نے کہا کہ بلوچستان کے پیارے لوگو! آپ کو امن مبارک ہو، اﷲ آپ کو ہرشر سے محفوظ رکھے۔بلوچستان کے جوانوں میں وطن سے محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہے، وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں پردھیان دیں، ہم مل کر وطن کو ترقی کے راستے پر گامزن کرکے رہیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل ناصرجنجوعہ نے مزید کہا کہ کیا ملک سے بھاگ جانے والے ہمارے رہنما ہوسکتے ہیں؟ ہمیں بیجا اختلافات سے ملک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.