پشاور، خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بچے کا اغوا، پولیس نے4 ملازمین کو گرفتار کر لیا
اتوار 5 جولائی 2015 13:44
پشاور۔05 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء ) خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بچے کے اغوا کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عملے کے4 ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔
(جاری ہے)
صوبائی دارالحکومت کے سب سے بڑے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے نرسری وارڈ سے ایک بچہ کے اغواء کی واردات کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار مشکوک افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے‘ ذرائع کے مطابق کوہاٹ کے نعیم خان کا بھتیجا سانس کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ نرسری وارڈ سے اچانک غائب ہوگیا۔
بچے کے اغوا کی اس واردات کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے تحقیقات کے لئے 3رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو 3 روزمیں اپنی رپورٹ پیش کریگی۔ دوسری جانب وارڈ میں کام کرنے والے ہسپتال کے 4 ملازمین کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مغوی کے چچا کی رپورٹ پر مقامی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرادی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.