ڈاکٹر طاہر القادری کا شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کے اعزاز میں افطار ڈنرانقلاب کیلئے جانیں دینے والے پوری دنیا کی جماعتوں کے کارکنوں کیلئے رول ماڈل ہیں‘سانحہ ماڈل ٹاؤن پر” جوڈیشل مائنڈ اپلائی“ ہونے کے بعد ایگزیکٹو کی انکوائری کی کوئی حیثیت نہیں جوں جوں انصاف میں تاخیر ہو رہی ہے قاتلوں میں بے چینی بڑھ رہی ہے ،افطار ڈنر سے خطاب
اتوار 5 جولائی 2015 22:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 جولائی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنی رہائش گاہ پر شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انقلاب کیلئے جانیں دینے والے پوری دنیا کی جماعتوں کے کارکنوں کیلئے رول ماڈل ہیں۔جوں جوں انصاف میں تاخیر ہو رہی ہے ،قاتلوں کی بے چینی بڑھ رہی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ انصاف کے حصول کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے ۔قاتل کتنے ہی با اثر کیوں نہ سہی قانون کے شکنجے سے بچ نہیں سکیں گے اور شہدا کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ سیاست اوروکالت سے تعلق رکھنے والے ہر ذی شعور سے میرا سوال ہے کہ جوڈیشل مائینڈ اپلائی ہونے کے بعد ایگزیکٹو کی انکوائری کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے ؟ اور کیا ایگزیکٹو،ایگزیکٹو کے خلاف غیر جانبدارانہ انکوائری کر سکتی ہے ؟۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.