راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 10:49
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء) : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو راولپنڈی کچہری پہنچادیا گیا۔ جبکہ جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے پر کسٹم عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو آج کسٹم عدالت راولپنڈی کے جج رانا آفتاب احمد خان کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق ماڈل ایان علی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا بھی امکان ہے۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید ایان علی کو جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے کے بعد آج بارہویں بار کسٹم عدالت راولپنڈی کے جج رانا آفتاب احمد خان کے سامنے کیا گیا ہے۔ ایان علی کو 14 مارچ 2015 کو بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر 5 لاکھ 6 ہزار امریکی ڈالر غیر قانونی طور پر لے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.