اسلام آباد ہائی کورٹ غازی عبدالرشید قتل کیس
سابق صدر پرویز مشرف کو میڈیکل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم ، فریقین کو نوٹس جاری
پیر 6 جولائی 2015 12:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ضلعی عدالت کی جانب سے جاری ناقابل ضما نت وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کے خلاف دائر کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو میڈیکل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ پیر کے روز جسٹس نورالحق این قریشی پر مشتمل سنگل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔
درخواست گزار کے وکیل ملک طاہر محمود نے عدالت میں پیش ہو کر موقف اپنایا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کی خصوصی ہدایت پر بننے والے میڈیکل بورڈ میں پرویز مشرف کا طبعی معائنہ کرنے کے بعد انہیں سفر کرنے سے منع کیا ۔ اسی بنیاد پر خصوصی عدالت انہیں حاضری سے استثنیٰ دے چکی ہے ۔ لیکن اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے مذکورہ رپورٹ کے باوجود ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.