امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا پشاور کا دورہ ،خیبر پختونخوا اور فاٹاکی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
پیر 6 جولائی 2015 15:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے پاکستان میں امریکی دفاعی نمائندہ لیفٹیننٹ جنرل انتھونی راک، قونصلر جنرل پشاور جان ڈینی لووچ اور منسٹر قونصلر برائیامور عامہ تھامس لیری کے ہمراہ پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے خیبر پختونخوا اور فاٹاکی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔امریکی وفد کا دورہ ،پاکستان اور امریکہ کی حکومتوں کے درمیان جاری تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ دورہ اعلیٰ صوبائی قیادت سے ملاقاتوں کے علاوہ پشاور کے صحافیوں کے ساتھ انٹرویو پر مشتمل تھا جن کے دوران خیبر پختونخوا اور فاٹا کے عوام کے معیار زندگی میں بہتری کیلئے کی جانے والے کاوشوں پر بات چیت کی گئی۔امریکی سفیر نے صحافیوں کو بتایا کہ اکتوبر2009 سے اب تک امریکہ نے خطے کی ترقی اور انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر اعانت کیلئے ایک اعشاریہ اٹھاون بلین ڈالرز فراہم کئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.