ایس ای سی پی کی تمام ٹریڈنگ رائٹ سرٹیفکیٹ رکھنے والی کمپنیوں کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایات
پیر 6 جولائی 2015 17:13
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء ) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے سٹاک مارکیٹ میں رجسٹرڈ تمام ٹریڈنگ رائٹ سرٹیفکیٹ رکھنے والی کمپنیوں کو آن لائن سسٹم کے ذریعے سہ ماہی مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایات جاری کردیں۔
(جاری ہے)
پیر کوایس ای سی پی کے اعلیٰ حکام نے رابطہ کرنے پربتایاکہ یہ اقدام سرمایہ کاروں کے تحفظ اور اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کرنے والی کمپنیوں کی مالی حالت کی بہتر نگرانی کے لئے لیا گیا ہے ۔
فنانشل رپورٹنگ کا یہ سسٹم تمام ٹریڈنگ رائٹ سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو پابند بناتا ہے کہ وہ اپنے سہ ماہی مالی گوشوارے ایس ای سی پی کی ویب سائٹ کے ذریعے تیس دن کے اندر اندر جمع کرائیں۔ قبل اس کے بروکریج کمپنیاں اپنی فنانشل سٹیٹمنٹ سالانہ جمع کرواتی تھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.