وزیراعظم نے اطلاعات تک رسائی کے بل کو کابینہ ایجنڈے میں رکھنے کی منظوری دیدی ، حکومت ہر شہری کو اطلاعات تک رسائی دینے کیلئے پرعزم ہے، حکومت آزادی اظہار ، شفافیت اور احتساب پر مکمل یقین رکھتی ہے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کابیان
پیر 6 جولائی 2015 19:56
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اطلاعات تک رسائی کے بل کو کابینہ ایجنڈے میں رکھنے کی منظوری دیدی ، ہر شہری کو اطلاعات تک رسائی دینے کیلئے حکومت پرعزم ہے ۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آئین ہر شہری کو اطلاعات تک رسائی کا حق دیتا ہے ۔
وزیراعظم نواز شریف نے اطلاعات تک رسائی کے بل کو کابینہ ایجنڈے میں رکھنے کی منظوری دیدی ہے ۔ بل کا مسودہ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا ۔ حکومت ہر شہری کو اطلاعات تک رسائی دینے کیلئے پرعزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کے مخالف نہیں ہیں ۔ وزیرا طلاعات نے کہا کہ حکومت ناصرف آزادی اظہار ، شفافیت اور احتساب پر مکمل یقین رکھتی ہے اور اس قانون کا مقصد بھی ہے کہ عوام کو اطلاعات تک مکمل رسائی حاصل ہوسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.