آسٹریلیا کی اپنے شہریوں کے فلو سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کرانے کی ہدایت
بدھ 8 جولائی 2015 13:50
سڈنی۔ 08 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015ء) آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کے فلو سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ آسٹریلوی وزارت صحت نے آئندہ چند مہینوں میں فلو وائرس پھیلنے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو فلو ویکسی نیشن کرانے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
(جاری ہے)
حکام کا کہنا ہے کہ سردیوں میں فلو وائرس کے بڑھنے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے لہٰذا شہریوں کو سردیوں کی آمد سے قبل ہی ویکسی نیشن کرلینی چاہئے کیونکہ یہ جسم کے اندر 3 ہفتوں بعد قوت مدافعت کے نظام کو تقویت دیتی ہے اس لئے ہر کسی کو چاہئے کہ وہ وقت پر ویکسی نیشن کروالے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی آسٹریلیا میں فلو وائرس سے تقریباً 9 ہزار کے قریب افراد متاثر ہوئے تھے اور ہر سال تقریباً 3ہزار کے قریب افراد اس وائرس کے باعث موت کے منہ میں چلی جاتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.