دنیا بھر کی یونیورسٹیز کی رینکنگ فکس، پنجاب یونیورسٹی پہلے نمبر پر آ گئی

جمعرات 9 جولائی 2015 16:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جولائی۔2015ء) دنیا بھر کی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کرنیوالی تنظیم نے دنیابھر کی یونیورسٹیز کی عالمی رینکنگ کی نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ تنظیم نے دنیا بھر کی 20ہزار یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کی ہے جس کے مطابق پاکستان میں مقامی یونیورسٹیوں میں سے پنجاب یونیورسٹی کو درجہ بندی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر ظاہر کیا ہے۔