پولینڈ کے رافیل ماجکا نے ٹور ڈی فرانس کا 11 واں مرحلہ جیت لیا
188 کلومیٹرز کا مقررہ فاصلہ فاتح کھلاڑی نے5 گھنٹے 2 منٹ میں طے کر کے کامیابی اپنے نام کی
جمعرات 16 جولائی 2015 21:48
فرانس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) پولینڈ کے رافیل ماجکا نے ٹور ڈی فرانس کا 11 واں مرحلہ جیت لیا ، سابق چیمپئن کرس فروم کا ییلو جرسی پر قبضہ برقرار ہے۔ فرانس میں جاری سائیکل ریس کے 11 ویں مرحلے میں سائیکلسٹس کو پاؤ سے کاٹوریٹس تک 188 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔
(جاری ہے)
پولینڈ کے رافیل ماجکا نے ٹریک پر مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
رافیل ماجکا نے مقررہ فاصلہ 5 گھنٹے 2 منٹ 1 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ ا?ئرلینڈ کے سائیکلسٹ ڈینئل مارٹن 1 منٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ جرمنی کے ایمانوئیل بچمین نے تیسرے جبکہ بیلجیئم کے سرجی پاولز کے چوتھے نمبر پر فنش لائن عبور کی۔ سابق چیمپئن کرس فروم کا مجموعی طور پر ریس میں ییلو جرسی پر قبضہ برقرار ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.