عید الفطر پر پسے ہوئے طبقات خصوصاً شہداء کے اہل خانہ کو فراموش نہیں کرنا چاہیے ‘ شوبز شخصیات
خوشیاں بانٹنے سے زیادہ اورغم بانٹنے سے کم ہوتے ہیں ،معاشرے میں اس روایت کو فروغ دینا ہوگا لیلیٰ، ثناء، ریشم ،ہمایوں سعید ، قوی خان، سعدیہ امام ،نسیم وکی،ماہ نور ،افتخار ٹھاکر،گلوکارعارف لوہار ،شاہدہ منی و دیگر
جمعہ 17 جولائی 2015 12:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) شوبز شخصیات نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں خوشی کے ان لمحات میں پسے ہوئے طبقات خصوصاً پاکستان کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداء کے اہل خانہ کو فراموش نہیں کرنا چاہیے ۔
(جاری ہے)
نامور اداکارہ لیلیٰ، ثناء، ریشم ،ہمایوں سعید ، قوی خان، سعدیہ امام ،نسیم وکی،ماہ نور ،افتخار ٹھاکر،گلوکارعارف لوہار ،شاہدہ منی ، حمیرا ارشد،شبنم مجید ، وارث بیگ ،ملکونے عید الفطر کے حوالے سے اپنے الگ الگ بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے بابر مہینے کے بعد عید الفطر مسلمانوں کے لئے خدا کا خاص تحفہ ہے جسے بھرپور طریقے سے انجوائے کرنا چاہیے ۔
عید الفطر پر خوشی کے ان لمحات میں ہمیں پسے ہوئے طبقات خصوصاً پاکستان کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداء کے اہل خانہ کو فراموش نہیں کرنا چاہیے اور انہیں کسی نہ کسی طرح اپنے ساتھ خوشیوں میں شریک کرنا چاہیے ۔ شوبز شخصیات نے مزید کہا کہ خوشیاں بانٹنے سے زیادہ اورغم بانٹنے سے کم ہوتے ہیں اور ہمیں معاشرے میں اس روایت کو فروغ دینا ہوگا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.