ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی
وزارت خارجہ نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ، عاشق ولی زرداری اور علی حسن زرداری کے نام ای سی ایل میں شامل کرلئے
پیر 20 جولائی 2015 13:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) سپر ماڈل ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسروں کے نام ای سی ایل میں شامل کرکے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی گئی ، دونوں افسروں کے خلاف نیب تحقیقات کرے گی۔ وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی ہے۔
(جاری ہے)
ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔
اس کے علاوہ کرپشن اور بد عنوانی میں ملوث دو افسران کے نام بھی ای سی ایل میں شامل دئیے گئے۔ عاشق ولی زرداری اور علی حسن زرداری پر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق دونوں افسران کے خلاف نیب سے تحقیقات کرائی جائیں گی۔ تینوں افراد سے متعلق ملک بھر کے ائیر پورٹ حکام کو آگاہ کر دیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.