بھارتی حکومت نے ٹرین پر شوٹنگ کا کرایہ دوگنا کردیا
منگل 21 جولائی 2015 17:01
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) بھارتی وزارت ریلوے نے ٹرین پر شوٹنگ کے مناظر کیلئے روزانہ کے کرائے میں اضافہ کرتے ہوئے اسے ساڑھے چار لاکھ روپے یومیہ کردیا ہے۔ موجودہ کرایہ دو لاکھ تیس ہزار روپے ہے۔ نیا کرایہ نامہ یکم اگست سے نافذ العم ہوگا۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں ٹرین کی چھتوں کو خوب اہمیت حاصل ہے۔
(جاری ہے)
خواہ ہیرو اور ولن کے بیچ لڑائی دکھانی ہو یاپھر شاہ رخ خان ، ملائیکہ اروڑا پر ”چھیاں چھیاں“ کی شوٹنگ کرنا ہو، بھارتی ڈائریکٹرز کی پہلی ترجیح ٹرین ہی ہوتی ہے۔
نئے کرائے نامے کے تحت زیادہ سے زیادہ چار بوگیوں والی براڈ گیج ٹرینوں کا فی کلومیٹر کرایہ 1044روپے ہوگا جبکہ نیرو گیج ٹرینوں کیلئے یہی کرایہ 1628ہوگا۔ فی الحال یہ کرائے بالترتیب597اور866روپے ہیں۔ڈائننگ ، کچن، پینٹری کار کوچز کیلئے علیحدہ سے کرائے لئے جائیں گے۔اس کے علاوہ سیکیورٹی ڈپازٹ کی فیس اڑھائی لاکھ دینا ہوگی جبکہ تیس فیصد سروس چارجز اور پہاڑی علاقوں میں نیرو گیج ٹرینوں کے اخراجات کے مد میں بیس فیصد اضافی سرچارج وصول کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.