کراچی سمیت سندھ میں سیلاب کا خطرہ ہے، ڈی جی موسمیات
بدھ 22 جولائی 2015 23:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جولائی۔2015ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ پانچ روز میں مون سون کی بارشوں سے کراچی اور سندھ میں سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔ ڈی جی میٹ غلام رسول کہتے ہیں کہ بالائی خیبر پختونخواہ میں بعض مقامات پر شدید بارشوں کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات غلام رسول نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ مون سون کی بارش کا سسٹم آج رات کو جنوبی علاقوں میں داخل ہوجائے گا جس سے زیریں سندھ اور شہری علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے۔
اس موقعے پر ممبر نیشنل ڈیزاسٹر احمد کمال نے بتایا کہ مون سون بارشوں سے بلوچستان کے ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خطرہ موجود ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ مون سون کی بارشوں سے کشمیر کے مختلف مقامات پر پہاڑی تودے گرنے کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.