سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل پاشا ان سروس تحریک انصاف کیلئے سپورٹ اکٹھی کرتے رہے ہیں: وزیر مملکت برائے نجکاری کمیشن زبیر عمر
محمد علی جمعرات 23 جولائی 2015 20:25
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جولائی 2015 ء) وزیر مملکت برائے نجکاری کمیشن زبیر عمر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل پاشا ان سروس تحریک انصاف کیلئے سپورٹ اکٹھی کرتے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے نجکاری کمیشن زبیر عمر نے انکشاف کیا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل پاشا دوران سروس تحریک انصاف کیلئے سپورٹ اکٹھی کرتے رہے ہیں۔
2011 میں کراچی میں کارپوریٹ سیکٹر کی ایک میٹنگ میں شریک تھا جس میں اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل پاشا بھی شریک تھے جنہوں نے چند کارپوریٹ ایگزیکٹیوز کو تحریک انصاف کی حمایت کا کہا تھا۔ زبیر عمر نے الزام عائد کیا ہے کہ 2011 میں تحریک انصاف کا مینار پاکستان کا جلسہ بھی جنرل پاشا نے کامیاب کروایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.