سبی اور کوئٹہ میں فرنٹئیرکور کی سیکیورٹی فورسز کیساتھ کارروائیاں ‘ 8شدت پسندوں سمیت 21افراد گرفتار ‘قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ‘ تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل
سوئی اور لورا لائی میں 5 فراری کمانڈروں نے 10 ساتھیوں سمیت خود کو انتظامیہ کے حوالے کر دیا
جمعہ 24 جولائی 2015 13:16
سبی/کوئٹہ/ڈیرہ بگٹی/لو رالائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) بلوچستان کے ضلع سبی اور کوئٹہ میں فرنٹئیرکور نے سیکیورٹی فورسز کیساتھ کارروائیوں میں 8شدت پسندوں سمیت 21افراد کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا جبکہ دوسری جانب سوئی اور لورا لائی میں گیس پائپ لائن اڑانے میں ملوث 5 فراری کمانڈروں نے 10 ساتھیوں سمیت خود کو انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔
جمعہ کو ترجمان ایف سی کے مطابق سبی کے علاقے گوٹھ یار محمد جمالی میں فرنٹئیرکور نے حساس اداروں کیساتھ کارروائی کے دوران تین شدت پسند وں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے بیس عدد ایس ایم جی،دو ایل ایم جی،ایک را کٹ لانچر بمعہ 6گولے دو نائم ایم ایم اور ایک 12.7ایم ایم پسٹل سمیت سیکڑ وں راونڈ ز،برآمد کر لئے جبکہ کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں کار روا ئی کے دوران 13مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے ا سلحہ بھی بر امد ہوا ہے گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.