نادرانے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرادی
جمعہ 24 جولائی 2015 14:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی2015ء)نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئیڈنٹٹی کے نام سے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرادی جس کے تحت آپ شناختی کارڈ بنانے کیلئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اور شناختی کارڈ بننے کے بعدآپ کے گھر پہنچایاجائے گا، اب شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا کے دفاتر کے باہر لمبی قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں ۔
ٹی وی رپورٹ کے مطابق آن لائن درخواست کیلئے تین مراحل ہیں ، اپنے شناختی کارڈ میں ترمیم یا تجدید کا فیصلہ کریں ، اس سے متعلقہ اپنی دستاویزات ، اپنا فوٹو بنائیں اور نادرا کی ویب سائٹ پر اپنا اکاﺅنٹ بنا کر اپلائی کردیں ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اپنے شناختی کارڈ کے حصول کیلئے صرف گھر پر انتظار کی ضرورت نہیں بلکہ آپ پاکستان کے اندر ہیں تو اپنی درخواست کا نمبر 8400پر میسج کرکے اس کا سٹیٹس بھی معلوم کرسکتے ہیں ، اگر آپ اوور سیز پاکستانی ہیں تو آپ متعلقہ ویب سائٹ پر ہی دیکھ سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.