بھارتی شہر گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، 16افراد جاں بحق، بوکھلاہٹ کے شکار بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا آغاز کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 27 جولائی 2015 13:52
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جولائی 2015 ء) : بوکھلاہٹ کے شکار بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک مرتبہ پھر سے ہرزہ سرائی کا آغا کر دیا ہے . بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے بھارت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سرحد پار ہوتی ہے.
(جاری ہے)
بھارتی وزیر داخلہ نے دھمکی بھی دی کہ اگر حملہ کیا گیا تو ہم بھر پور جواب دیں گے.
واضح رہے کہ کچھ دیر قبل بھارتی شہر گورداس پور میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس کے نتیے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 16 سے زائد ہو گئی ہے . ہلاک ہونے والوں میں پولیس اہلکاران بھی شامل ہیں. حملے کے فوری بعد بھارت نے ملک بھر میں سکیورٹی سخت کرنے کے ساتھ ساتھ پاک بھارت سرحد پر بھی سکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا ہے.مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.