ساہیوال، بہن سمیت تین خوا تین کو قتل کرنیوالے مجرم کوآج پھانسی دی جائے گی
پیر 27 جولائی 2015 21:07
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) بہن سمیت تین خوا تین کو قتل کرنیوالے مجرم کوآج(منگل کو ) پھانسی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق 11/11-Lکے رہائشی سردار علی کا بیٹا عبدالقیوم نشہ کرتاتھا جس پر سردار علی نے اسے گھر سے باہر نکال دیا تھا۔
(جاری ہے)
19جنوری 1999 کو عبدالقیوم کی بہن سلطانہ بی بی ‘بھانجی یاسمین اور بھابھی کنیز بی بی اس کی والدہ کی تیمار داری کے لئے آئی تو ملزم عبدالقیوم نے نشہ آور چیز کھلاکر انہیں بے ہوش کرکے قتل کردیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ صدر چیچہ وطنی میں مقدمہ درج ہوا اور عدالت نے اسے پھانسی کی سزا کا حکم سنایا۔ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ سے اپیلیں خارج ہونے کے بعد 3جولائی 2015 ء کو صدر مملکت نے رحم کی اپیل مسترد کردی جس پر عدالت نے 28جولائی 2015 کو تختہ دار پر لٹکانے کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.