وزیر داخلہ کا غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث گرفتار غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کرنیکا حکم ، دو ملزمہ خواتین کے فرار کا نوٹس ، ایس ایچ او معطل،تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج ،ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری
پیر 27 جولائی 2015 23:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں گرفتار ہونے والی 39غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا جبکہ چوہدری نثار علی خان نے پیشی پر لانے کے دوران دو ملزمہ خواتین کے فرار ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل،تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا اور ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔
پیر کو وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے دوران گرفتار ہونے والی 39غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا، ان خواتین کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہیں، یہ ویزہ کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تھیں جس پر انہیں گرفتار کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.