عمران خان سے چوہدری محمد سرور کی ملاقات،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات بھر پور طر یقے سے چلانے کا فیصلہ
منگل 28 جولائی 2015 14:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان سے تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزرچوہدری محمد سرور کی بنی گالہ میں ملاقات ‘پنجاب میں بلدیاتی انتخابات بھر پور طر یقے سے چلانے کا فیصلہ جبکہ چےئر مین عمران خان اور پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں انتخابی جلسوں سے خطاب کر یں گے۔
بتایا گیا ہے کہ تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے منگل کے روز بنی گالہ میں تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان سے ملاقات کی جو2دو گھنٹے سے زائد تک جا ری رہی جس میں چوہدری محمد سرور نے عمران خان کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے چناؤ اور بلدیاتی انتخابات کی مہم کیلئے کی جانیوالی تیاریوں کے حوالے سے بر یفنگ دی جسکی بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بھر پور عوام رابطہ مہم چلائی جائیگی کے تحت عمران خان اور چوہدری محمدسرور لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی جلسوں سے خطاب کر یں گے جبکہ اس موقعہ پر تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا کہ تحر یک انصاف بلدیاتی انتخابات میں کارکنوں کو مکمل میرٹ پرٹکٹ دیگی ہے اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور مہم چلائی جائیگی اور بلدیاتی انتخابات کے نتائج حکمرانوں اور انکی پا لیسوں کے خلاف عوامی ریفر نڈم ثابت ہونگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.