بھارت : نہ ثبوت پیش کیے نہ تحقیقات کیں۔ بھارت نے اپنی جارحیت اور الزام تراشی کی روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے گورداس پور حملے کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 28 جولائی 2015 16:17
بھارت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015 ء) : نہ کوئی ثبوت نہ جوا. بھاتی میڈیا نے گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا. تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے ایک غیر واضح اور مبہم ویڈیو منظر عام پر لائی گئی ہے جس میں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فوٹیج میں نظر آنے والے افراد پاکستانی ہیں اور ان کا ٹارگٹ دینہ نگر تھا.
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت سے اپنی حدود میں آنے والے بھارتی ڈرون کا جواب مانگا تھا .
بھارت اس ڈرون کا جواب دینے سے قاصر تو رہا ہی اور الٹا پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کر دئے. سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھے گئے غیر واضح افراد کے پاکستانی ہونے کا دعویٰ کرنا بھارتی میڈیا اور رہنماؤں کی عقل پر ایک سوالیہ نشان ہے.کیونکہ گورداس پور حادثے کے ذمہ داران کا تعین نہ کر سکنا بھارتی اداروں اور انٹیلی جنس کی نا اہلی ہے.مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.