سیلاب کے دوران تر بیلا ڈیم سے پانی کے اخراج کیلئے پہلے سے متعین طریقہ کار پر سختی سے عمل کیا جائے،چیئرمین واپڈا
تمام فریقین سے قرببی رابطہ بھی رکھا جائے،جنرل منیجر تر بیلا پر اجیکٹ کو ہدایت
بدھ 29 جولائی 2015 22:14
تر بیلاغازی(نمائندہ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) چیئر مین واپڈا ظفر محمود نے جنرل منیجر تر بیلا پر اجیکٹ کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب کے دوران تر بیلا ڈیم سے پانی کے اخراج کے لئے پہلے سے متعین طریقہ کار پر سختی سے عمل کیا جائے اور اس مقصد کے لئے تمام فریقین سے قرببی رابطہ بھی رکھا جائے۔چیئر مین واپڈا نے تر بیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔
تاکہ 2017ء میں پانی کے زیادہ بہاؤ سے بجلی پید کر نے کے لئے بھر پور استفادہ کیا جائے۔انہوں نے پراجیکٹ حکام کو ہدایت کی کہ وزیر اعظم کے واضح حکم پر تیز تر تکمیل پروگرام کے تحت تر بیلا چوتھے توسیعی منصوبے کی 2017ء میں تکمیل کو ممکن بنانے کے لئے کوششوں کو تیز کر دیں۔اْنہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تیز تر تکمیل پروگرام میں مقرر کئے گئے اہداف کے لئے حصول کے لئے تعمیراتی کام کی سخت مانیٹرنگ کی جائے اور منصوبے کے لئے مقررکردہ تعمیراتی معیار کو بھی یقینی بنایا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.