وائٹ ہاؤس نے ملاعمر کی ہلاکت سے متعلق خبر کو قابل اعتما د قرار دیدیا
بدھ 29 جولائی 2015 23:52
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی۔2015ء) وائٹ ہاؤس نے طالبان کے سپریم لیڈر ملاعمر کی ہلاکت سے متعلق خبر کو قابل اعتما د قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کے سپریم لیڈر ملاعمر کی ہلاکت سے متعلق خبر قابل اعتماد ہے ۔
(جاری ہے)
اس سے قبل افغان حکومت نے ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کر تے ہوئے کہا تھا کہ مصدقہ معلومات کے مطابق ملا عمر 2013میں ہلاک ہو گیا تھا لیکن ابھی تک ملا عمر کی ہلاکت کی صحیح طرح سے تصدیق اور تردید نہیں ہو سکی۔
دوسری جانب افغان طالبان کے ترجمان نے تصدیق کی کہ افغان طالبان کے سربراہ ملا عمر زندہ سلامت ہیں، افغان طالبان کے ترجمان کا یہ بیان آتے ہی میڈیا چونک اٹھا اور ہر طرف ان کی موت کی تصدیق اور تردید کی خبریں پھیل گئیں، اس کے بعد افغان طالبان کے ہی انٹیلی جنس یونٹ نے ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملا عمر دو سال قبل کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے، وہاں پر ہی وہ ہلاک ہو گئے ، جس کی تصدیق افغان صدارتی آفس نے بھی کی تھی، اب وہ زندہ نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.