وزیراعظم ہمیں آئینی طور پر مطمئن نہیں کرسکے ، پی ٹی آئی اراکین استعفیٰ دیکر خود بخود اپنی رکنیت ختم کروا چکے ہیں ، ماورائے آئین کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے ، وزیراعظم اچھے دل والے ہیں ، انہوں نے دھرنوں کے دوران تحمل کا مظاہرہ کیا ، آئینی طور پر اپنے فیصلے سے آج حکومت کو آگاہ کریں گے
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کاپریس کانفرنس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 30 جولائی 2015 16:01
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم اجلاس میں ہمیں آئینی طور پر مطمئن نہیں کرسکے ، پی ٹی آئی اراکین استعفیٰ دیکر خود بخود اپنی رکنیت ختم کروا چکے ہیں ، ماورائے آئین کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے ، وزیراعظم اچھے دل والے ہیں ، انہوں نے دھرنوں کے دوران تحمل کا مظاہرہ کیا ، آئینی طور پر اپنے فیصلے سے آج حکومت کو آگاہ کریں گے ۔
جمعرات کو پریس کانفرنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کہا کہ ماورائے آئین معاہدوں کو کوئی قانونی حیثیت نہیں ، ہم دلیل کی بنیاد پر بات کرتے ہیں ، ہمیں دلیل سے سے قائل کیا جائے اور آئینی طور پر کوئی درمیان راستہ نکالنا ہوگا ۔(جاری ہے)
40 غیر حاضری کا فیصلہ ووٹنگ سے ہوسکتا ہے مگر استعفیٰ دینے کے بعد خود بخود اسمبلی رکنیت ختم ہوجاتی ہے ۔
ماضی میں ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں جن میں استعفیٰ منظور ہوگیا تھا ، ہمیں آئین کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے ، ہمارا نقطہ نظر آئینی ہے ، سیلاب پر سیاست نہیں کرنی چاہیے ، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سیلاب متاثرین کی مدد کرنی چاہیے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ان قوانین کو مانتی ہے جو پارلیمنٹ منظور کرتی ہے ۔ انتخابی اصلاحات ضروری ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.