ضلع مردان میں مختلف 7 روڈوں کی تعمیروں نو کیلئے 7 کروڑ روپے کی ٹینڈرز جاری۔
جمعرات 30 جولائی 2015 17:09
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء)رکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک کمیٹی مردان کے چئیرمین افتخار علی مشوانی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صاف شفاف نظام کی نفاذ کیلئے جدوجہد کررہی ہے۔کرپشن اور کمیشن مافیا کو جڑ سے اُکھاڑنے کا پختہ تہیہ کررکھا ہے۔سابقہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں اور کرپشن سے ادارے دمک ذدہ ہوچکے ہیں۔ایزی لوڈ پارٹی کے لیڈران کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کرچکے ہیں۔
تحریک انصاف اداروں سے کرپشن، کمیشن اور اقرباء پروری کا خاتمہ کرکے رہیگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات و دیہی ترقی کے دفتر میں ٹینڈرز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ضلع مردان میں 7 کرورڑ روپے کی 7 مختلف روڈز کی ٹینڈر ہوئے۔ جن میں مختلف ٹھیکداروں نے حصہ لیا۔(جاری ہے)
اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات و دیہی ترقی فضل اللہ ، ایس ڈی او حبیب الرحمان اور ڈسٹرکٹ کونسل مردان کا دیگر عملہ اینجنئیر شبیر احمد، امجد اسلام اکاونٹنٹ، حسین شاہ، عارف صافی اور دیگر بھی موجود تھے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈیڈک کمیٹی مردان کے چئیرمین افتخار علی مشوانی نے ٹھیکداروں اور سرکاری عملے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے ٹھیکوں کی شفافیت، کرپشن اور کمیشن مافیا کو جڑ سے اُکھاڑنے کیلئے ایک مربوط حکمت عملی تشکیل دے دی ہے۔ تاکہ معیار پر پورا اُترنے والے لوگ ٹھیکے حاصل کریں۔ اور صیح کام کرے۔ اُنہوں نے کہا کہ شہریوں کی حقوق دلانا ہمارا اولین ترجیح ہے۔مزید قومی خبریں
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.