ٹیوٹا صوبہ بھر کی جیلوں میں 25 ہزار قیدیوں کو فنی تربیت فراہم کرے گی‘ عرفان قیصر شیخ
قیدیوں کو انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق15 ووکیشنل شارٹ کورسز میں ما ہر افرادی قوت بنا یا جائیگا‘چیئرپرسن ٹیوٹا
جمعہ 31 جولائی 2015 18:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی (ٹیوٹا) صوبہ بھر کی جیلوں میں 25 ہزار قیدیوں کو فنی تربیت فراہم کرے گی،ان قیدیوں کو انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق15 ووکیشنل شارٹ کورسز میں ما ہر افرادی قوت بنا یا جائے گا،اس تربیتی پروگرام کا انعقاد وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق کیا جا رہا ہے تاکہ قیدیوں کو ہنر مند بنا کر معاشرے کامفید شہری بنایا جا سکے۔
ان خیا لات کا اظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ہوم سیکرٹری پنجاب میجر ( ر) اعظم سلیمان خان،ایڈیشنل سیکرٹری ہوم اقبال حسین، انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر ،ڈی آئی جی جیل خانہ جات نوید روف، چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی، ٹیوٹا افسران حامد غنی انجم، انجینئر اظہر اقبال شاد، عبدالقیوم، اختر عباس بھروانہ ، ظہیر الدین احمد ، سرفراز انوراور دیگر افسرموجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.