اسلام آباد کے تاجروں کا 3اگست کو ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
جمعہ 31 جولائی 2015 20:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) اسلام آباد کی تاجر برادری کا ایک ہنگامی اجلاس جوائنٹ ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالرؤف عالم کی زیر صدارت اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان سمیت تاجر برادری کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور حکومت کی طرف سے بنکاری لین دین پر 0.3فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کے خلاف 3 اگست 2015 کو ہڑتال اسلام آباد میں شٹرڈاؤن ہڑتال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
تاجروں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ کسی بھی صورت میں بنکاری کے لین دین پر زبردستی ودہولڈنگ ٹیکس کو قبول نہیں کریں گے اور حکومت سے مطالبہ کہ وہ ایک دن میں 50,000 روپے یا اس سے زائد رقوم کے بنکاری کے لین دین پر 0.3 فیصد ودہولڈنگ کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لے انہوں نے کہا کہ حکومت کو چائیے وہ جبراً ٹیکس جمع کرنے کے اقدامات لینے کی بجائے تاجر برادری سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ٹیکس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کی کوشش کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.