معروف تاجر الیکٹریشن میاں طارق کھاریاں گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جاملے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 31 جولائی 2015 20:35

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) معروف تاجر الیکٹریشن میاں طارق کھاریاں گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم ہردلعزیز شخصیت کے مالک تھے نمازجنازہ اور ختم قل میں ممتاز سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی نمایاں طور پر چوہدری فرخ مجید،چوہدری ناصر چھپر،چوہدری اسفند اصغڑ،چوہدری عاصم ککی،چوہدری ثاقب بشیر،چوہدری عرفان نصیرمرالہ،چوہدری اظہر محمود،ڈاکٹر سجاد احمد،چوہدری غلام فرید،چوہدری کبیر کٹھانہ،صحافی انعام مرزا،سید سجاد شہ،ظہیر بٹ،حاجی شاہد بٹ،محمدمنشاء،ملک طاہر الطاف،شاہد جمیل نونی،استاد زمرد اور دیگر شامل تھے۔